بائبل مقدس کی عظمت (Greatness of Holy Bible)

0
554
Greatness of Holy Bible

خدا باپ نے اپنے لوگوں کو جامع کتاب مرحمت ( عطا) فرمائی جسکے علوم و متعارف کی وسعتوں کے سامنے پہاڑ ایک ذرے کی اور سمندر ایک قطرے کی حیثیت رکھتا ھے – بائبل مقدس علومِ الہٰی کا ایک انمول خزانہ ھے وہ بیک وقت فنِ ادب کا عدیم المثال شاہکار ، منطق و فلسفے کا معیار اور کلام و مناظرے کا گلزارھے اس میں تہزایب و اخلاق کے درس بھی ہیں ، عرش سے لیکر فرش تک اور صبحِ ازل سے لیکر شامِ ابد تک کوئی ایسی مشکل نہیں جسکا حل اسمیں موجود نہ ھو ۔

بائبل مقدس واحد مقدس کتاب ھے کہ خدا کی توحید اور اسکے جمال وجلال اور کمال کی زندہ تصویر ھے بائبل مقدس بابصیرت لوگوں کیلئے نورمبین ھے بائبل مقدس الجھنوں کی وضاحت اور ہلاکت سے نجات ھے بائبل مقدس مسیحی ایمان کی مظبوط رسی ھے سچ پوچھو جسکی یہ ھے اسکا مسیح اور خدا باپ ھے مذاہبِ عالم کی سچائی و گمراہی کا میزانِ کلام ھے حق و باطل کلام ھے عمل و ایمان کا ترجمان ھے فلاح و نجات کا سامان ھے قیامت تک کا نظا مِ کلام ھے بائبل مقدس انمول موتی ھے بائبل مقدس ایک عجیب کتاب ھے اسکی فصاحت و بلاغت عجیب اسکے علوم عجیب اسکے فیصلے عجیب ، اسکی ہر جہت (سمت) عجیب ، الفاظ کی مثال نہیں ، تخیل کی انتہا نہیں بائبل مقدس ایسی ناصح ( نصحیت کرنے والا) ھے جو غلط بات نہیں کہتی ۔ یہ ایسا ہادی ھے جو خود نہیں بھٹکتا یہ ایسا محدث ھے جو جھوٹ نہیں بولتا ، بائبل مقدس میں ہر علم موجود ، خدا کی ذات و صفات اسکی عبادت کے طریقے ، معاملات ، احکام ، اخلاق ِ اصلاح ، پیشین گوئیاں ، اصُولِ مسلمہ ، تاریخ ، حقائق ، عبرت ، نصحیت ، دنیا و آخرت ، اعتقادی مسائل ، اخلاقی ہدایات ، دعوت ، تنقید ، ملامت ، بشارت ، نذرات ( تحفے) تسلی تشفی ، شواہد ، تاریخی قصے ، آثارِکائنات سب کچھ اس میں ھے –

بائبل مقدس میں خشک وتر کا ذکر موجود ، بحروبر کا ذکر موجود ، ہر فن موجود ، ہر صفت موجود ، ہر عمل موجود ، ماضی و حال موجود ، فطرتِ انسانی موجود ، بائبل مقدس واحد مقدس کتاب ھے جسے نہ صرف کلامِ خدا ھونے کا شرف حاصل ھے بلکہ اس کی ہر کتاب ، ہر جملہ اور ہر لفظ معجزہ ھے جسکا مقابلہ دنیا کے علماء و فضلا نہ کرسکے اور نہ قیامت تک کر سکتے ہیں ،
یہ رسولوں کی رسالت کا زندہ ثبوت ھے جسکے لئے مقدس پولوس رسول کا ارشادِ گرامی ھے کہ

” ہر ایک صحیفہ خدا کے الہام سے ھے –
( 2 – تیمتھیس 3 / 16 )


 

Greatness of Holy Bible

Translated by google 

God puts his people is a comprehensive book grant (grant) which gave the mountain a particle of knowledge and capacities and the introduction of a vaccine – The Bible is a precious treasure of the divine sciences and literature Never simultaneously never masterpiece, logic and philosophy of quality and words are scenes of glzarhy thzayb lesson in morality, between the floor and the throne from the beginning of the evening is not a problem whose solution is not ever present therein.

Related: The Holy Bible, most popular BOOK on Earth

It is true the Bible is the only book which Q is the Oneness of God and the Bible is the living image of his beauty and perfection Majesty nurmbyn the Bible is the visionary people from the description and death issues is strong rope Bible Christian faith Christ and his word is the sum of error and truth of religions is the word of God is the father of right and wrong and who is the spokesperson is well-delivered goods until the Bible is the Word of instituting a wonderful book the Bible precious pearl his eloquence and his knowledge this is the judgment of this strange, his every dimension (direction) strange, not with words, the Bible is no limit to the imagination adviser (to advise) that would not wrong. This is the guide who himself is a scholar who erred not lie, the knowledge of the Bible, God’s existence and attributes ways of worship, transactions, law, ethics reform, predictions, established rules, history, facts, evidence, remember, the Hereafter, theological issues, ethical guidelines, to criticize, blame, good news, nzrat (gifts) satisfy comfort, evidence, historical stories, asarkaynat all is in it –

Bhrubr mentioned drying parameters mentioned in the Bible, in every art, every adjective there, every action, there is the past and the present, the human nature, the Bible, the only book that not only the privilege of being God’s Word this book is not, can each sentence and each word is a miracle which did not contest the fzla scholars and resurrection,
It is living proof of which is the mission of the apostles Paul says GM

“All Scripture is inspired of God –
(- 2 Timothy 3/16)

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here