(Status of God’s Word) خدا کے کلمہ کی حثیت

0
540
Greatness of Holy Bible

خدا کے کلمہ کی حیثیت ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

“کیونکہ تونے اپنے کلام کو اپنےہر نام سے زہادہ عظمت دی ھے

زبور : 138 / 2

” اور وہ خون کی چھڑکی ھوئی پوشاک پہنے ھوئے ھے اور
اسکا نام کلامِ خدا کہلاتا ھے ـ
مکاشفہ : 19 / 13

اگر خدا کا کلام ایک سوچ ھے تو خدا کی وہ کونسی سوچ ھے جسکو خدا نے اپنے ہر نام سے زیادہ عظمت دی ھے ؟
اور کلام اگر بیٹا نہیں تو ۔۔۔۔۔۔۔ ” اور اسے وہ نام بخشا جو سب ناموں سے اعلٰی ھے فلیپیوں 2/ 9 اسکےنام کی عظمت اور کلام کی عظمت ؟؟؟

کلام اگر قوت کا اظہار ھے تو وہ قوت کا اظہار کیسا ھے اور کیا ھے جسے خدا نے اپنے ہر نام سے زیادہ عظمت دی کہ خدا کی قوت کی عظمت خدا کے ہر نام سے زیادہ ھوگئی ؟؟؟

کلام اگر صرف الفاظ ہیں تو پھر وہ الفاظ کونسے ہیں کہ جسے خدا نے اپنے ہر نام سے زیادہ عظمت دی ؟؟؟

کلام اگر صرف خدا کا ارادہ ھے تو کیا خدا نے ارادہ کو اپنے ہر نام سے زیادہ عظمت دی ھے ؟؟؟

خدا کا کلمہ اگر قوت ھے تو یہ کیسی قوت ھے جو خدا ھے اور ابتداء سے خدا کے ساتھ تھی ؟؟؟

خدا کا کلمہ اگر سوچ اور ارادہ ہی ھے تو کیا سوچ اور ارادہ خدا ھوسکتا ھے ؟ سوچ اور ارادہ جسکا ھو اسکے اندر ھوتے ہیں ناکہ ساتھ اور وہ خود ہی ھو

خدا کا کلمہ اگر صرف الفاظ ہیں تو وہ کونسے الفاظ تھے جو ابتداء سے ساتھ تھے اور خدا تھے ؟؟؟؟

خدا کاکلمہ اگر صرف خدا کی آواز ھے تو آواز خدا کے ساتھ کیسے اور خدا آواز ھے ؟؟؟ عقیدہ وحدانیت میں خدا کا بیٹا صرف جسم ھے اگر خدا کا بیٹا صرف جسم ھے تو کیا ایک جسم ہمیشہ کی زندگی دے سکتا ھے ؟

لکھا ھے کہ
” جسکے پاس بیٹا ھے اسکے پاس زندگی ھے اور
جسکے پاس خدا کا بیٹا نہیں اسکے پاس زندگی
بھی نہیں ـ
( 1ـ یوحنا 5 / 12 )

یہ آیت عقیدہ وحدانیت کے مطابق یوں ھوگی جو خدا کے بیٹے کو صرف جسم مانتے ہیں

( عقیدہ وحدانیت کے مطابق )

” جسکے پاس جسم ھے اسکے پاس زندگی ھے اور
جسکے پاس خدا کا جسم نہیں اسکے پاس زندگی
بھی نہیں ـ

اور اہلِ تثلیث جو خدا کے بیٹے کو خدا کا کلمہ مانتے ہیں انکے مطابق یہ آیت ایسے ھوگی

( اہلِ تثلیث کے مطابق )

” جسکے پاس کلمہ ھے اسکے پاس زندگی ھے اور
جسکے پاس خدا کا کلمہ نہیں اسکے پاس زندگی
بھی نہیں ـ

زندگی خدا کے کلمہ میں یا جسم میں ۔ ازل میں خدا کے ساتھ جسم نہیں بلکہ لکھا ھے کہ ازل سے خدا کا کلمہ خدا کے ساتھ تھا اور مجسم کلمہ کا جلال اکلوتے بیٹے کا جلال ھے اور وہ جسم جو مقدس مریم سے پیدا ھوا خدا کے کلمہ ( بیٹا ) کی بشریت ھے جو جسم کے اعتبار سے داؤد کی نسل ھے ۔

وہ جو جسم میں ظاہر ھوا کون ھے ؟؟ باپ یا بیٹا
” اس میں کلام نہیں کے کہ دینداری کا بھید بڑا ھے یعنی
وہ جو جسم میں ظاہر ھوا اور روح میں راستباز ٹھہرا اور
فرشتوں کو دِکھائی دیا اور غیر قوموں میں اسکی منادی
ھوئی اور دنیا میں اس پر ایمان لائے اور جلال میں اوپر
اٹھایا گیا –
( 1ـ تیمتھیس 3 / 16 )

” وہ ” کون ھے جو جسم میں ظاہر ھوا لکھا ھے کہ

” وہ اسکے جلال کا پرتو اور اسکی ذات کا نقش ھو کر سب
چیزوں کو اپنی قدرت کے کلام سے سنبھالتا ھے – وہ گناہوں
کو دھوکر عالمِ بالا پر کبریا کے دھنی طرف جا بیٹھا –
( عبرانیوں 1 /3 )
” اس نے اگرچہ خدا کی صورت پر تھا خدا کے برابر
ھونے کو قبضہ میں رکھنے کی چیز نا سمجھا –
بلکہ اپنے آپ کو خالی کردیا اور خادم کی صورت
اختیار کی اور انسانوں کے مشابہ ھوگیا – اور
انسانی شکل میں ظاہر ھو کر اپنے آ پ کو پست
———–
( فلیپیوں 2 / 6:8 )

وہ جو جسم میں ظاہر ھوا ھے اس کے بارے میں مندرجہ بالا آیات میں درج ھے کہ وہ خدا کے جلال کا پرتو اور اسکی ذات کا نقش ھے اور جو اسکی ذات کا نقش ھے کتابِ مقدس میں ھے کہ وہ خدا کے برابر ھے
جو جسم میں ظاہر ھوا ھے وہ ” وہ” ھے جو خدا کے برابر ھے اب خدا کے برابر کون ھے ؟

” ازل میں کلمہ تھا کلمہ خدا کے ساتھ تھا اور کلمہ خدا تھا
یونانی متن
یوحنا 1/1
اور لکھا ھے کہ
کلمہ مجسم ھوا ———-
یوحنا 1/ 14
وہ جو جسم میں ظاہر ھوا ھے وہ خدا کا کلمہ ھے جو خدا کے برابر ھے اور اسکی ذات کا نقش ھے –

خدا کا کلمہ خدا کے برابر ھے اور کوئی خدا کے برابر نہیں ھوسکتا کلمہ کے بارے میں یہ بھی لکھا ھے کہ

” وہ اندیکھے خدا کی صورت اور تمام مخلوقات سے پہلے
مولود ھے –
کلسیوں 1 / 16
خدا کی اندیکھی صورت میں جو مولود ھے اسکی اندیکھی صورت کیا ھے کلمہ ھے وہ خدا ھے جو خدا سے مولود ھے اب مولود اس بات کو ظاہر نہیں کر رہا کے خدا کا کلمہ جب مولود ھوا تو اس کی ابتداء ھے بلکہ مولود اس بات کو ثابت کرتا ھے کہ خدا کا کلمہ خدا کا بیٹا ھے

” مجسم کلمہ کا جلال بھی اکلوتے یعنی بیٹے کا جلال دیکھا گیا ھے
اور خدا کا مجسم کلمہ جب مجسم ھوا تو مجسم کلمہ نے یہ فرمایا کے میں خدا میں سے نکلا اور دنیا میں آیا اور پھر خدا کا مجسم کلمہ کہتا ھے کہ میں باپ میں سے نکلا اور آیا ھوں –

کتابِ مقدس کی روشنی میں صاف طور پر ظاہر ھے کہ ” وہ ” جو جسم میں ظاہر ھوا ھے خدا کا کلمہ ھے اور خدا کا کلمہ ہی خدا کا بیٹا ھے جو جسم کے اعتبار سے داؤد کی نسل سے پیدا ھوا اور اپنی الوہیت کے اعتبار سے خدا کا بیٹا ھے یعنی جسم میں جو ظاہر ھوا ھے وہ باپ نہیں بلکہ خدا کا بیٹا ھے لکھا ھے کہ

” جو محبت خدا کو ہم سے ھے وہ اس سے ظاہر ھوئی کہ خدا
نے اپنے اکلوتے بیٹے کو دنیا میں بھیجا ھے تاکہ ہم اسکے سبب
سے زندہ رہیں –
( 1- یوحنا 4 / 9 )
وہ جو جسم میں ظاہر ھوا ھے وہ باپ نہیں بلکہ بیٹا ھے اور باپ نے آسمان سے اس بات کی گواہی دی کہ یہ میرا پیارا بیٹا ھے جس میں خوش ھوں –

سوال – اگر باپ جسم میں ظاہر ھوا ھے تو آسمان سے آواز دینے والا کون ھے جو خود ہی جسم میں ھے اور کیا وہ خود کو اپنا پیارا بیٹا کہتا ھے ؟؟؟؟


                                                        Translated By Google  

????????? God’s Word as

“Because you have my word name is the common being majesty apnyhr

Psalms: 138/2

“And who is wearing a robe dipped in blood, and Hui
His name is called The Word of God;
Revelation: 19/13

If God’s Word is a thought is given to what is thought of God whom God more glory to your name?
No word if the Son ……. “And the glory of the names given him a name which is high flypyun 2/9 askynam dignity and Word.

If the only words he spoke words which God gave glory to your name?

If God is just God’s plan, God gave more glory to your name?

God’s Word, if you have this kind of power is the power of God and was with God from the beginning.

If God’s Word is thinking and planning is thinking and hence to God? With thought and intention which are lost in the blockade and be yourself

God’s Word if they were only words were words that begin and what were God ????

God kaklmh If only sound is the voice of God, and God will do with God. Belief in the oneness of the Son of God is the only body if the body is a body is only the Son of God could live forever?

It is written
“Whose son is he may have life and have
Which does not have the Son of God hath life
Nothing
(1 John 5/12)

This verse is actually the Son of God and the belief in the oneness of the body just believe

(According to the doctrine of oneness)

“It is a body which is to his life and
Whom God does not have life in his body
Nothing

And the Trinity who believe the word of God the Son of God ahead of him the verse

(According to the Trinity)

“There is a word which has come to life
Which do not have the Word of God to life
Nothing

The Word of God in the life or body. It is not the body beginning in the beginning with God the Word was with God, and the Word made flesh is the glory and the glory of the only begotten Son, which is the human body that the body created by the Word of God made Mary (Beta) the terms of David.

What he has been manifested in the flesh. Father and son
“This means that religion is not the mystery of the Word
He has been manifested in the flesh, and justified in the Spirit,
Seen by angels, Preached among the Gentiles
Hui, believed on in the world and the glory
Raised –
(1 Timothy 3/16)

“To” Who wrote that is made manifest in the flesh

“They can be a reflection of his glory and the image of the nation
I took things by the word of his power – he sins
The wash down the sides of the Majesty on high Dhani –
(Hebrews 1/3)
“He had the form of God, equal with God
It is being considered to occupy –
But if your servant evacuated
And got the likeness of men – and
They appear in human form humbled himself to you
———–
(Flypyun 2/6: 8)

He is in the above verse has been revealed about her body that she is a reflection of the glory of God and the image of the nation and its holy book, the image of himself that he is equal with God
Which has been manifested in flesh, “he answered,” is that God is the same God now?

“In the beginning was the Word, the Word was with God, and the Word was God.
Greek text
John 1/1
It is written
Word made flesh ———-
John 1/14
He has been manifested in the flesh is not of God, and the Word of God, the image of the self –

Word of God is not equal to God, and may be about equal with God’s written Word is

“He first of all creation of the invisible God
Is born –
Colossians 1/16
it is the word of God is the son of God

“The glory of the Incarnate Word is also seen the glory of the only begotten Son

the son of God has been manifested in the flesh, he is not the father but the son of God

“The love that God has allowed us to show that God
Has sent his only Son into the world so that we cause him
Stay alive –
(1 John 4/9)
He is not the father who has been manifested in the flesh, but the son is the father testified that the sky is my beloved Son, in whom I am pleased –

Q – What if the father is giving a voice from heaven, which is in the body and what he is himself his beloved son has been manifested in the flesh ????

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here